بدھ، 1 اپریل، 2020

تبلیغی جماعت کے اراکین کے ساتھ بد تمیزی پر وزیر اعلی پنجاب کا پیغام

جمعرات، 26 مارچ، 2020

دینی مدارس کے طلباء کے نام مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب کا اہم پیغام


جامعہ میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال میں کورونا وائرس کی وجہ سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ، پورے ملک کی طرح جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال میں بھی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ، جامعہ عربیہ اظہار الاسلام جدید ، امدادیہ مسجد پنڈی روڈ ، اور مرکزی جامع مسجد مدنی میں بھی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔