تعطیلات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
تعطیلات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 26 مارچ، 2020

جامعہ میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال میں کورونا وائرس کی وجہ سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ، پورے ملک کی طرح جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال میں بھی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ، جامعہ عربیہ اظہار الاسلام جدید ، امدادیہ مسجد پنڈی روڈ ، اور مرکزی جامع مسجد مدنی میں بھی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔