جمعرات، 26 مارچ، 2020

جامعہ میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال میں کورونا وائرس کی وجہ سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ، پورے ملک کی طرح جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال میں بھی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ، جامعہ عربیہ اظہار الاسلام جدید ، امدادیہ مسجد پنڈی روڈ ، اور مرکزی جامع مسجد مدنی میں بھی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں: