الامداد ٹرسٹ

 

جامعہ عربیہ اظہار الاسلام کے زیر انتظام الامداد ٹرسٹ کے نام سے ایک شعبہ بھی قائم ہے ۔ الامداد ٹرسٹ کے بنیادی مقاصد میں طلباء کرام و علماء کرام کی جانی و مالی اور طبی ہرممکنہ معاونت کرنا ، جامعہ کی تعمیر و ترقی کا دائرہ کار وسیع بنانا اور نصابی کتب تک طلباء کرام کی رسائی کو آسان بنانا ہے ۔
نیز الامداد ٹرسٹ کے عزائم میں عوامی خدمت بھی شامل ہے ۔ چنانچہ اس سال 1434 رمضان المبارک میں 200 گھرانوں (بیواوں،غریبوں) میں مفت راشن تقسیم کیا جو تقریبا 350000 روپے ہے ۔

آئیے : اپنے صدقات ، عطیات اور خیرات کے ذریعے الامداد ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے خلق خدا کی مدد کرکے آخرت کے لیے ذخیرہ بنائیں ۔

الامداد ٹرسٹ : جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال
فون نمبرز : 0301.5775043
 0543.551357


کوئی تبصرے نہیں: