اجتماعی قربانی

جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال میں ہر سال عید الاضحٰی کے موقع پر اجتماعی قربانی کا اہتمام مدنی جامع مسجد بھون روڈ چکوال کے احاطہ میں کیا جاتا ہے ۔ جس میں ہر سال تقریبا 80 سے 100 گائیں اور بیل ذبح کیے جاتے ہیں۔ جامعہ میں الحمد للہ قربانی کے گوشت کی منصفانہ تقسیم کی جاتی ہے ۔ کچھ حضرات اپنے حصہ کا گوشت جامعہ کے لیے وقف کرتے ہیں ۔ جامعہ کی طرف سے وہ گوشت مستحقین تک پہنچانے کا مکمل انتظام موجود ہے جامعہ میں 1434ھ کی اجتماعی قربانی کے لیے رقم جامعہ کے دفتر مدنی جامع مسجد میں جمع کی جارہی ہے ۔ اپنا حصہ جمع کرانے کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
Ph : 0543-551357
Mob : 0333-5782816